جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

روس یوکرائن پر حملہ کرسکتا ہے: جو بائیڈن

20 جنوری, 2022 16:30

واشنگٹن: روس یوکرائن پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے پیش گوئی کردی۔

واشنگٹن میں اپنی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روس یوکرائن پر بڑے حملے سے گریز کرے گا۔

جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ تاہم اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو اس پر فوری اور شدید رد عمل بھی ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: غلط معلومات آگے نہ بڑھائیں، ویکسین لگوائی ہے تو چھٹیاں منا سکتے ہیں : امریکی صدر

ان کا کہنا تھا کہ یورپ کے اوپر جنگ مسلط کی گئی تو روس کو بڑی قیمت ادا کرناپڑ سکتی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top