مقبول خبریں
برازیل میں تفریح کیلئے جانیوالے افراد پر چٹان گرگئی
برازیلیا: برازیل میں تفریح کے لیے جانے والے افراد پر چٹان گرگئی۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب سیاح کشتیوں میں پانی سے لطف اندوز ہور ہے تھے، حادثے میں 7 سیاح ہلاک ہوگئے ہیں، 9 شدید زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: برازیلی صدر کا اپنی بیٹی کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانے سے انکار
امدادی ٹیمیں 3 لاپتہ سیاحوں کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔