جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

17 نومبر, 2021 19:55

خونریز جھڑپوں کے بعد آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔

دارالحکومت یریوان سے آرمینیا کی وزارت دفاع کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے اور اب آرمینیا کی مشرقی سرحد پر صورتحال نسبتاً بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگارنو کاراباخ کے تنازع پر امن معاہدہ، آرمینیا میں شدید احتجاج

خیال رہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان جھڑپوں میں 15 آرمینین فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top