جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

داعش کو شام اور لیبیا سے افغانستان پہنچایا جا رہا ہے : روس

29 جولائی, 2021 09:16

ماسکو : روسی فوجی حکام کا دعویٰ ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کو شام اور لیبیا سے افغانستان پہنچایا جا رہا ہے۔

پانچ دن قبل روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا کہ روس کے پاس ایسے ثبوت موجود ہيں جن سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ ، داعش کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کی شام کے آٹھ افراد اور دس اداروں کے خلاف پابندیوں کا اعلان

اب روس فوجی حکام کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو، شام، لیبیا اور دیگر ملکوں سے افغانستان پہنچائے جا رہے ہيں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top