مقبول خبریں
اداکارہ میرا کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے، شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہو۔
یہ بھی پڑھیں: قبضہ مافیا کو پکڑوانے میں وزیر اعظم کی مدد کروں گی: میرا
اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔