مقبول خبریں
امریکا کا طالبان کی پیش قدمی پر گہری تشویش کا اظہار
واشنگٹن : طالبان کی پیش قدمی اور مستحکم پوزیشن پر امریکا پریشان ہوگیا، افغان فورسز کو مشاورت فراہم کرنے کی پیش کش کردی۔
امریکا نے طالبان کی پیش قدمی کے باعث افغانستان کی صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : طالبان کی پیش قدمی، بھارت نے قندھار سے اپنے سفارتکار واپس بلا لئے
اسٹنٹ سیکریٹری آف ڈیفنس جون کربی کا کہنا ہے کہ یہ وقت افغان فورسز کے آگے بڑھ کر اپنے ملک کا دفاع کرنے کا ہے۔ انخلاء کے باوجود افغان فورسز کو مشاورت فراہم کرسکتے ہیں۔