جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

طالبان کی پیش قدمی، بھارت نے قندھار سے اپنے سفارتکار واپس بلا لئے

11 جولائی, 2021 15:21

طالبان کی قندھار میں پیش قدمی پر بھارت نے اپنے سفارتکار واپس بلا لئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سفارتی عملے کے پچاس افراد کو نئی دہلی لایا گیا، سفارتکاروں کی فوجی جہاز کے ذریعے منتقلی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں افواج کے انخلا کے بعد طالبان نے اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرلی

کشیدہ صورتحال کے باعث قندھار میں بھارتی قونصل خانہ بھی غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top