جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

میری اہلیہ کریڈٹ کارڈ میک اپ پر اڑا دیتی ہے: عاطف اسلم

09 جولائی, 2021 14:03

گلوکارعاطف اسلم کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ان کا کریڈٹ کارڈ میک اپ پر اڑا دیتی ہیں۔

انسٹاگرام پر عاطف اسلم کا اہلیہ سارہ کی تصویر پر تبصرہ وائرل ہورہا ہے جس میں عاطف کا کہنا ہے کہ کون ہے یہ لڑکی، جو میرا کریڈٹ کارڈ میک اپ پر اڑادیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سجل علی جلد عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوں گی

تبصرے کی اگلی لائن میں عاطف نے اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: میں کرکٹر بننا چاہتا تھا ، معروف گلوگار عاطف اسلم

عاطف کا تبصرہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کیا جاچکا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top