جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

علامہ اقبال نےمحنت کادرس دیا ہے ہربات پرچھٹی کا نہیں

06 نومبر, 2018 20:16

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینئیر احسن اقبال نے کہا علامہ اقبال نےمحنت کادرس دیا ہے، ہربات پرچھٹی کا نہیں

احسن اقبال نے قرارداد کی مخالفت کرتے ہویے کہا ایک دن کی چھٹی سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔ پاکستان میں پہلےہی 52 قومی تعطیلات ہیں جوبہت زیادہ ہیں

علامہ اقبال کا ادب ہم سب کے دل میں ہے ، علامہ اقبال توکہتےتھے کہ دن کے24 گھنٹے، اور ہفتے کے ساتوں دن محنت کرنی چاہیے۔ علامہ اقبال کے احترام میں چھٹی کی جائے توغلط ہوگا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top