جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پی ڈی ایم اب نہیں رہی – سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈنگ

17 مارچ, 2021 18:05

پی ڈی ایم کے کل کے اجلاس کے بعد حکومت اور حکومت کے چاہنے والے کافی خوش ہے اور اس کا اظہار مخلتف انداز میں کررہے ہیں ۔ کوئی زرداری کو اس  پورے معاملے کا قصورواد قراد دے رہا تو کوئی نواز شریف کو۔ پی ڈی ایم میں پڑی اس دڑاڑ کو سوشل میڈیا صارفین  اپنے انداز سے پیش کررہے ۔ جانئے ذرا!

 

شاہد بھٹی اپنی ٹوئٹ میں زردای صاحب کی شرارتی مسکراہٹ پوسٹ کرتے ہیں

 

شیخ عمر فاروق مریم نواز کی ایک تقریر کا ٹوٹا لگاتے ہیں جس میں مریم نواز کہتی ہیں کہ پی ڈی ایم میں لڑائی ہوگئی

 

 

 

 

رانا عمران ناصر نے اپنے ٹوئٹ میں زرداری صاحب اور شہباز شریف کی تصویر پوسٹ کی

 

 

 

راضی نامی ٹوئٹر صارف نے پی ڈی ایم کی موجودہ صورتحال کو ایک ریس کی صورت بیان کیا

 

 

اریبہ مریم نامی صارف نے مولانا فصل الرحمن کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

[simple-author-box]

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top