مقبول خبریں
بھارتی کسانوں کا 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان
نیو دہلی : بھارت کے کسانوں نے 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
نریندرا مودی کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف بھارتی کسانوں نے احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت : کسانوں کی حمایت کرنے پر دو شہریوں کو دہشتگرد بنا کر ماردیا گیا
دوسری طرف بی جے پی حکومت نے اکثریتی ریاستوں میں کسان احتجاج کو رپورٹ کرنے والے صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمے درج کرلیئے۔