جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستانی میمرز سوسائٹی اور واٹس اپ پرائیویسی پالیسی

12 جنوری, 2021 17:39

ابھی چند دن پہلے واٹس اپ پرائیویسی پالیسی کا شور اٹھا ہے اور پاکستان میں تو تلاطم برپا ہوگیا کہ جیسے سب کی نجی گفتگو بس اب لیک ہوئی اور تبھی لیک ہوئی،اور پھرکوئی بھی دنیا کا معاملہ ہو اور پاکستانی میمرز خاموش رہیں یہ ممکن تو نہیں بس انھیں تو موقع چاہیئے اور پھر میمز کی بارش ہونی ہی ہونی۔ واٹس اپ پرائیویسی پالیسی کے بارے میں میمرز نے تو سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے اور ایک سے ایک میمزنے اس سیریس موضوع کو انتہائی مزیدار بنادیا ہے تو پھر ذرا پاکستانی میمرز کے میمز ملاحظہ فرمائیں اور محظوظ ہوں۔یاد رہیں ان میمز میں یہ دکھایا گیا ہے کہ واٹس اپ والے آپ کی مانیٹر نگ کررہے ہیں اور ان کے اس پر کیا ریکشن ہیں۔ دیکھئے اور ہنسئے زرا !

اس ٹوئٹ میں واٹس اپ آنٹیزپر طنزکسا گیا ہے

 

 

 

اس میم میں ایک جھوٹےلڑکے کے بارے میں واٹس اپ نے کچھ یوں اظہار کیا ہے

 

اس ٹوئٹ میں واٹس اپ کے بجائے ٹیلی گرام کو استعمال کرنے کی بات کی گئی جس میں واٹس اپ تھوڑااداس ہوگیا

 

 

اس پالیسی کے حوالے سے ایک لڑکے نے مختصر ویڈیو بنائی اور سب کو مذاق ہی مذاق میں آئینہ بھی دکھادیا 

 

 

ماہ نورش اپنے ٹوئٹ میں 5 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی جس میں واٹس اپ پر طنز کیا ہے

 

 

ایک ٹوئٹ میں صارف پبلک واش رومز کی تصویر شیئر کرتاہے جو کہ شیشتے کے دروازوں والے ہیں

[simple-author-box]

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top