جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

یمن میں18ماہ قبل اغوا کیے گئے اقوام متحدہ کے 5سیکیورٹی اہلکار رہا

12 اگست, 2023 10:02

یمن:18ماہ قبل اغوا کیے گئے اقوام متحدہ کے 5سیکیورٹی اہلکار رہا کردئیے گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق یواین اہلکاروں کو18ماہ قبل القاعدہ کے جنگجوؤں نے اغواکیا تھا۔

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے سیکیورٹی اہلکاروں کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top