جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مالی میں 30 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا : فرانسیسی فوج

09 فروری, 2022 15:36

بمباکو : فرانس کا کہنا ہے کہ مالی میں کی گئی مشترکہ کارروائیوں میں کم از کم 30 عسکریت پسند مارے گئے۔

فرانسیسی فوج کی وزارت کے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک اہم آپریشن کے دوران موٹر سائیکلوں پر سوار جنگجوؤں کے گروہ کو دیکھا گیا، جس کے خلاف لڑکا طیاروں کی مدد سے کارروائی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : فرانس اور روسی صدور کی ملاقات، مسائل بات چیت سے حل ہو سکتے ہیں : پیوٹن

فرانس کی زیر قیادت تکوبا ٹاسک فورس اور مالی کے فوجیوں کی مشترکہ کارروائی میں کم از کم 30 عسکریت پسند ہلاک کر دیئے گئے، جبکہ درجنوں کلو گرام دھماکہ خیز مواد، ہتھیاروں اور موٹر سائیکلوں اور ایک گاڑی کو بھی تباہ کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top