جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

چاند اور سورج ایک ساتھ طلوع

29 جنوری, 2019 12:35

آج امریکہ اور کینڈا کے بارڈر پر قدرت کا نایاب نظارہ دیکھنے میں آیا۔
چاند اور سورج کے ایک ساتھ طلوع ہونے کا یہ منظر تب دیکھنے کہ ملتا ہے جب زمین اپنا محور بدلتی ہے۔ جب سورج اور چاند کا ایک ساتھ طوع ہو رہے ہوتے ہیں تو سورج کی شعاعیں چاند پر پڑ کر اس کو اتنا جگماگا دیتی ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ دو سورج ایک ساتھ طوع ہو گئے ہیں۔
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top