جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 58 افراد ہلاک

28 جنوری, 2019 14:10

برازیل کے جنوب مشرقی علاقے میں ڈیم ٹوٹنے کا حادثہ جمعے کو پیش آیا، ڈیم کے اطراف کی عمارتیں، گاڑیاں اور سڑکیں ڈیم سے نکلنے والے پانی اور کیچڑ سے بھر گئیں۔
حادثے میں ہلاک افراد کی تعداد 58 ہوگئی۔ پانی کے ریلے میں بہنے والے 300 افراد کی تلاش کا کام تاحال جاری ہے۔
A firefighter and a rescue worker are seen after a tailings dam from Brazilian miner Vale SA burst in Brumadinho, Brazil, Jan. 27, 2019. 170 افراد کو بچا لیا گیا، جبکہ 23 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ڈوب جانےوالی بس میں سےمزید 18 لاشیں نکال لی گئیں۔
 
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top