جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان مخالف حمایت حاصل کرنے میں بھارت کو عالمی سطح پر بھی شدید ناکامی

27 فروری, 2019 15:08

بھارت اپنی تمام تر سفارتی کوششوں کےباوجود جاپانی حکومت سے پاکستان مخالف بیان دلوانے میں ناکام ہوگیا ہے۔
جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے اور وزیر خارجہ تارو کونو نے پلوامہ حملے پر مذمتی بیان تو جاری کیا مگر اس حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹہرانے کی بھارتی خواہش کو رد کردیا گیا ہے۔ جس سے بھارت کو سفارتی سبکی اٹھانی پڑی ہے پلوامہ حملے میں بھارت جاپان سمیت عالمی برادری کو یہ ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ اس حملے کا ذمہ دار پاکستان ہے جس کے باعث جھوٹا الزام لگانے اور جھوٹ کی بنیاد پر عالمی برادری سے پاکستان مخالف حمایت حاصل کرنے میں شدید ناکامی کے بعد بھارت کو نہ صرف عالمی برادری میں شرمندگی اٹھانی پڑرہی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top