مقبول خبریں
دنیا کی طویل ترین پرواز کی تیاریاں مکمل
بھارتی ایئرلائن نے مسافروں کی جان سےکھیلنےکی تیاریاں مکمل کرلیں۔ عملےاورمسافروں کےہمراہ ایئر انڈیا دنیا کی سب سے طویل دورانیے کی پرواز لینےجارہی ہے۔
بھارتی ایئرلائن دنیا کی سب سے طویل مسافر بردار پرواز اڑانے کی تیاری میں مصروف ہے۔ یہ پرواز نان اسٹاپ اڑان لےگی۔ بھارتی ایئرلائن کےحکام کی جانب سے دیئے گئے بیان کے مطابق یہ مسافربردار طیارہ دنیا کی طویل پروازلےکر واپس بھارت پہنچےگا۔ جہازکہاں سےاڑان بھرے گا اور اس جہاز میں کون مسافرسفرکررینگے، ان کی شناخت کو خفیہ رکھا گیا ہے۔