جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی خان 54 سال کے ہوگئے

26 فروری, 2019 18:25

پاکستان کے مایہ ناز کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی خان آج اپنی 54ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
شفقت امانت علی خان نے پاکستانی راک بینڈ فیوژن کے لیڈ سنگر کی حیثیت سے گلوکاری میں اپنے کریئر کا آغاز کیا۔ موراسیاں، ساون، تیرے نینا، بن تیرے سمیت لاتعداد مشہور گانے گائے جو عوام میں بے حد مقبول ہیں۔
شفقت امانت علی ایسے گلوکار ہیں جو موسیقی کے اسرارورموز کو سمجھتے ہیں۔ پاکستان کےعلاوہ بھارت میں بھی ان کے گانے بے حد مقبول ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top