جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارتی اسٹاک ایکس چینج کا انڈیکس دھڑام سے گر پڑا

26 فروری, 2019 21:22

بھارت کو پاکستان کے ساتھ چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی۔ بھارتی اسٹاک مارکیٹ اور روپیہ دونوں ہی لڑکھڑا گئے۔
بھارتی اسٹاک ایکسچینج میں 500 پوائنٹس کی کمی واقع ہوگئی۔ ایک ہی روز میں بھارتی روپیہ 35 پیسے کمی کاشکار ہوگیا۔ اقتدار کی بھوکی مودی سرکار کے بے ڈھنگے فیصلوں کی بَلی چڑھے بھارت کے صنعتکار اور تاجر خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کے ساتھ تجارت نہ کر کے بھارت کو سالانہ 2 کھرب روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top