مقبول خبریں
سعودی عرب کی جانب سے پہلی بارامریکامیں خاتون سفیرتعینات
ریاض: شہزادی ریمابنت بندرسعودی عرب کی جانب سے پہلی بارامریکامیں خاتون سفیرتعینات کر دی گئی ہیں۔
دوسری جانب شاہی فرمان کے مطابق شہزادہ خالد بن سلمان سعودی عرب کے نائب وزیردفاع بھی مقررکیے گئے ہیں۔ شہزادہ خالد بن سلمان اس سے قبل امریکامیں سعودی سفیرتعینات تھے۔