جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی، کشمیری نوجوان سرگرمِ عمل

24 فروری, 2019 16:51

پلوامہ واقعے کے بعد پاک بھارت تعلقات میں پیدا ہونےوالی کشیدگی نےجہاں دونوں ممالک کےتعلقات انتہا درجےتک خراب کردیے ہیں، وہیں حالات کومعمول پرلانےکےلیےسی ایس ایس پاس کشمیری نوجوان شاہ فیصل نےنوکری چھوڑکرعملی کوششیں کرنےکااعلان کیاہے۔
مقبوضہ کشمیرمیں حالات ہرگزرتےدن کےساتھ خراب سے خراب ترہوتےچلےجارہےہیں۔ ایسے میں سی ایس ایس پاس کشمیری نوجوان شاہ فیصل نے میدان عمل میں آنےکیلئے سرکاری ملازمت چھوڑدی۔ شاہ فیصل کاکہناہےکشمیرمیں خراب حالات کی وجہ سےاسعتفی دیا ہے اب کشمیری نوجوانوں کےلیےعملی اقدامات کروں گا۔ میں نےاستعفااس لیےدیاکہ کشمیرمیں خراب ہوتی ہوئی صورت حال کانوٹس لیاجائے۔
شاہ فیصل کا مزید کہنا ہےکہ میں نےدیکھاکہ کس طرح دن بہ دن کشمیرایک جنگی ماحول میں گھرتاچلاگیا۔ شاہ فیصل نےبھارتی حکومت سےمطالبہ کیا ہے کہ بھارت میں تعلیم حاصل کرنےوالےکشمیری طلبہ کوتحفظ فراہم کیاجائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top