جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

19 ستمبر, 2018 00:29

کراچی: محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ حکومت نے شہر بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا آغاز آج رات 12 بجےسے ہوگیا ہے۔

پولیس کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ نے 3 روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی لگائی ہے۔

خیال رہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 8، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بھی بند رکھی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top