مقبول خبریں
فلم گھوسٹ بسٹرز3 کی پہلی جھلک جاری
ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم ’گھوسٹ بسٹرز3‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔
مزاح کے عنصر سے بھرپور فلم ان بہادر افراد کے گرد گھوم رہی ہے جودنیا کو بچانے کیلئے بھوتوں کو پکڑتے اور ان کو قید کرتے دِکھائی دینگے۔ یہ فلم اگلے برس سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔