جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایشیاء کپ: ہانگ کانگ کا پاکستان کو جیت کیلئے 117 رنز کا ہدف

16 ستمبر, 2018 19:23

دبئی: ایشیاء کپ کے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کو شاہینوں کو جیت کیلئے 117 رنز کا ہدف۔

ٹاس جیت کر ہانگ کانگ نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پہلے کھیلتے ہوئے ہانگ کانگ نے 37 اشاریہ 1 اوور میں 116 رنز بنائے۔ ہانگ کانگ کی جانب سے کے ڈی شاہ اور اعزاز خان 26 رنز اور 27 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔

ہانگ کانگ نے 3 بلے باز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جبکہ صرف چار بلے باز ڈبل فیگرز میں داخل ہوئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top