مقبول خبریں
تھائی لینڈ میں سجا موٹر بائیک فیسٹیول
موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے تھائی لینڈ کے دارلحکومت بینکاک میں سجا سالانہ انٹرنیشنل موٹر بائیک فیسٹیول ۔
تفصیلات کے مطابق اس بائیکفیسٹیول میں سینکڑوں جدید ہیوی بائیکس دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔فیسٹیول میں نئی ہیوی بائیکس سمیت اسکوٹرز، ویسپا، ٹریل بائیکس بھی شامل کی گئی ۔جبکہ اسمارٹ بائیک ہیلمٹس ، گلوز، گلاسسزبھی دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز رہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ۔