جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سوشل میڈیا پر مقبول ٹرینڈ 10 ائیر چیلنج آخر ہے کیا؟

16 جنوری, 2019 21:45

آج کل کے دور میں پر کوئی سوشل میڈیا استعمال کرتا تو ہوگا لیکن سوشل میڈیا پے ایک نئے ٹرینڈ چل رہا ہے جس میں لوگ اپنی حالیہ اور 10 سال پہلے کی 2 تصاویر شیئر کررہے ہیں۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے ؟
درحقیقت دنیا بھر میں لاکھوں افراد بشمول معروف فنکار و شخصیات اس 10 ائیر چیلنج کا حصہ بن چکے ہیں ۔
تفصلات کے مطابق نیوزی لینڈ ہیرالڈ سے بات کرتے ہوئے ایک ٹیکنالوجی ماہر پال بریسلین نے کہا کہ یہ ‘تفریحی گیم’ صارفین کو شناخت چرانے کے خواہشمند افراد کا آسان شکار بناسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 10 میں سے 9 بار ایسے ٹرینڈز فراڈ ہوتے ہیں، اس ٹرینڈز کا مقصد کمپنی کو آپ کی معلومات اور ڈیٹا تک رسائی دینا ہوتا ہے تاکہ وہ آپ کو زیادہ بہتر طور پر سمجھ سکے
ان کا مزید کہنا تھا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈسٹری میں کوئی بھی اس طرح کے ٹرینڈ شروع کرسکتا ہے اور نئے سافٹ وئیر ٹیسٹ کرسکتا ہے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top