جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کراچی میں اداکارہ میرا کی میڈیا ٹاک

15 جنوری, 2019 20:09

کراچی:اداکارہ میرا کا میڈیا سے  ٹاک کرتے ہوئے کہنا تھا میں ایک سادی سی لڑکی ہوں اپنا کام کرتی ہوں,لیکن پتا نہیں خبریں خود بخود بنتی ہیں
میرا کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں ایک کتاب لکھ رہی ہوں فلم انڈسڑی کو پسندآئیگئ ،سیاست اچھی چیز ہے اگر ایمانداری ہو تو سیاست جوائن کرنے کے بارے میں سوچ سکتی ہوں
میرا کا کہا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ ڈیرن سیمی میرے فیورٹ کھلاڑی ہیں اور پی ایس ایل سیزن فور کا مھجے شیدد سے انتظار ہے. میری فوورٹ ٹیم پشاور زلمی ہے امید کرتی ہوں پی ایس ایل سیزن فور کا ٹائٹل پشاور ززلمی ہی جیتے .
.

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top