جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

عاطف اسلم کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

14 فروری, 2019 18:51

پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے "بارشیں” نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے اور اس گانے کو کافی لوگ پسند  بھی کر رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم نے پہلے بھی کافی گانے گائے ہیں لیکن ابھی عاطف اسلم نے اپنا ایک گانا لاؤنچ کیا ہے جس کا نام بارشیں ہیں۔ جب یہ گانا عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا تو اس گانے کو کافی پذیرائی ملی اور 23 لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top