جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ایران میں پاسداران انقلاب کی گاڑی پر خود کش دھمکہ

13 فروری, 2019 22:35

ایران میں پاسداران انقلاب  کی بس پر خود کش حملے میں 20 ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان میں خود کش بمبار نے زاہدان سے آنے والی پاسداران انقلاب کی بس کو نشانہ بنایا جس کے بعد خود کش حملے دھماکے میں 20 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ۔زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ڈکٹروں کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں کی حالت نازک ہے ۔ جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تلاشی کا عمل شروع کردیا  گیا ہے۔

ہاد رہے اس سے گزشہ سال دسمبر میں 4 بہار میں خود کش دھماکے میں 2 پولیس افسران سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے تھے جب کہ ماہ ستمبر میں ایک اور واقعے میں فوجی پریڈ پر حملہ کیا گیا تھا جس میں 24 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top