جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ٹرمپ کے حمایتی ٹرمپ کی طرح نکلے

12 فروری, 2019 21:54

ٹیکساس میں ریلی کےدوران ٹرمپ کےحامیوں نےبرطانوی نشریاتی ادارےکےکیمرامین اوراسٹاف پرحملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹرمپ حمایتیوں کےتشددکےشکار ہونے والے برطانوی نشریاتی ادارےکےکیمرامین کا میڈیا کے سامنے کہناہتھا کہ  امریکی صدر کےٹیکساس میں خطاب کے دوران ٹرمپ سپورٹرز نےمجھےزورسےدھکادیااورمجھےگراکرگھسٹتاہوااپنےساتھ لےگی۔ لیکن ڈونلڈٹرمپ دیکھتےہی رہے مگر  ڈونلڈٹرمپ نے ان کے خیلاف کوئی کاروئی نہیں کی۔

 

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top