جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم 12 ستمبر کو ہوگی

10 ستمبر, 2018 20:46

کراچی: محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم12ستمبر جبکہ یوم عاشور 21 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگا۔

مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے محرم الحرام کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔

مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک بھر سے محرم کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی، یکم محرم12ستمبر بروز منگل جبکہ یوم عاشور 21 ستمبر بروز جمعہ کے روز ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top