مقبول خبریں
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی
اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔
کے الیکٹرک صارفین کو 12 ارب 71 کروڑ سے زائد کا ریلف مل گیا۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 10 روپے 26 پیسے کمی کی درخواست کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : ایم کیو ایم رہنماء بابر غوری غیر ملکی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے
نیپرا نے کمی دسمبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی۔ نیپرا نے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد 10 روپے 80 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔