جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بھارتیوں کونشہ کرنامہنگاپڑگیا، زہریلی شراب پینےسے 104 سے زائد افراد ہلاک

10 فروری, 2019 14:02

بھارت میں زہریلی شراب پینےسےہلاک افرادکی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق 104 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی خبر سامنے آئی ہے۔
بھارت کی دوریاستوں اتراکھنڈ اوراترپردیش میں زہریلی شراب پینےسےمرنےوالوں کی تعداد104 سے تجاوز کر گئی۔ جس میں مزیداضافےکاخدشہ ظاہرکیاجارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف اسپتالوں میں 22 افرادکی حالت تشویش ناک ہے۔
پولیس نےسہارن پورمیں زہریلی شراب کےکاروبارمیں ملوث 30 افراد کوگرفتارکرنےکا دعویٰ بھی کیاہے۔ دوسری جانب سماج وادی پارٹی کےصدرنےدونوں ریاستوں میں ہلاکتوں کا ذمےدارمودی سرکارکوٹھہراتےہوئےکہاہےکہ کرپشن کی شکارمودی سرکارنےزہریلی شراب کی روک تھام
کےحوالےسےکوئی اقدامات نہیں اٹھائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top