جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

فلم ’گل مکئی‘ کی خصوصی نمائش رواں ماہ لندن میں دیکھئی جائے گی

10 جنوری, 2019 18:41

ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بنائی گئی فلم ساز امجد خان کی فلم ’گل مکئی‘ کی خصوصی نمائش رواں ماہ لندن میں دیکھئی جائے گی۔اور فلم کی خصوصی اسکریننگ میں فلم کی کاسٹ سمیت برطانیہ  کے فلم ساز بھی شرکت کریں گے۔
 

تفصلات کے مطابق فلم کا ٹیزر ٹریلر ملالہ یوسف زئی کی 21 ویں سالگرہ اور پانچویں ملالہ ڈے پر 12 جولائی 2018 کو ریلیز کیا گیا تھا
 

فلم ساز امجد خان کا کہنا ہے کہ فلم کے اندر ملالہ یوسف زئی کی  ابتدائی زندگی کے دنوں اور افغانستان و پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں طالبان کی جنگ کو دکھایا گیاہے ۔
 

فلم میں ملالہ یوسف زئی کی والدہ کا کردار اداکارہ دیویا دتا نے کیا ہے ملالہ یوسف زئی کی والدہ کا کردار اداکارہ دیویا دتا کرتی دکھائی دیں گی۔فلم میں عطل کلکرنی  والد کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
 

فلم ساز امجد خان نے ’گل مکئی‘ کی لندن میں سفیروں کے لیے خصوصی اسکریننگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیاجس میں ساز امجد خان کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسف زئی کی یہ  پہلی فلم ہوگی جسے لوگوں سمیت، اعلیٰ سفارتکاروں کو  بھی دکھایا جائے گا۔
<i
 
 
 
 
 
 
 

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top