جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بھارت کے شہر حیدرآباد میں ایک ایسا روبوٹ جو لوگوں کو کھانا فراہم کرتا ہے

09 فروری, 2019 21:04

بھارت کے شہر حیدرآباد ایک ایسا ریسٹورنٹ قائم کیا گیا ہے جس میں روبوٹ گاہکوں کو کھانا فراہم کر رہے ہیں۔جس کی وجہ سے اس ریسٹورنٹ کو روبو کچن کا نام دیا گیا ہے۔ اور ان روبوٹ کو ’’بیوٹی سرونگ روبو ‘‘سے تعبیر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ان روبوٹ کیا خاص بات یہ ہے کہ  ان کو تین گھنٹہ چارج کرنا پڑتا ہے جس پر یہ روبوٹ دن بھرکام کرتے ہیں۔ اور جو گاہک کھانا کھانے آتے ہین ان سے یہ روبوٹ انگریزی زبان میں بھی بات کرتے ہیں ۔ جس کی وجہ سع دہان پر رہنے والوں کا خوب رش ہے اور لوگ ان روبوٹ کے بنانے والے کو خوب داد دی رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر بھی اس کی دھوم ہے۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top