جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ایک ایسی مچھلی جو تیرتی ہی نہیں بلکہ چلتی بھی ہے

08 فروری, 2019 21:38

تسمانیہ  کے سمندر میں پائی جانی والی  ایک ایسی نایاب مچھلی ہے جو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے تیرتی نہیں بلکہ چلتی  بھی ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے اس نایاب مچھلی کی نسل کو بچانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ مچھلی تیرتی بھی ہے،چلتی بھی ہے اور بھیٹی بھی ہے۔ یہ 1980 سے قبل تعمانیہ کے سمندر میں پائی جاتی تھی۔ اور اؐس وقت کافی عام تھی۔ لیکن آب یہ تسمانیہ کے سمندر کے ایک چھوٹے سے علاقے میں موجود ہے۔ ہم اس کی نسل کو بڑھنے کے لئے 9 موقامت سے جوڑے لائے ہیں۔ اور ہم خوش ہیں کہ ان کی نسل میں اضافہ ہو رہا ہے ۔اور اب تک ان کی نسل کے 70 بچے ہو گئے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آنے والے سالوں میں یہ نایاب مچھلی  بہت مہنگی ترین ثابت ہوگی۔
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top