جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

اسرائیل سے دفاعی میزائل, امریکا کے لئے فائدئے مند ثابت ہوگا،امریکی فوج

07 فروری, 2019 20:35

امریکی فوج کے ترجمان کرنل پیٹرک سیبر کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے امریکا کی مدد سے تیار کردہ محدود پیمانے کا فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم کی جوڑی خریدنا چاہتے ہیں.

تفصیلات کے مطابق فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ  اسرائیل سے فضائی دفاعی نظام کی خریداری کا مقصد سرحدوں پر تعینات فوجیوں کا دفاع کرنا ہے۔

تاکہ فوجیوں کو درپیش چیلنجر، براہ راست اور فضائی خطرات سے تحفظ دیا جاسکے، اور یہ سسٹم بلواسطہ ہدف یعنی راکٹ اور مارٹر سے محفوظ رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top