جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

آسکر انعام یافتہ موسیقار اے آر رحمان کی سوشل میڈیا پر ٹرول

07 فروری, 2019 22:42

 بھارت کے مشہور اور آسکر انعام یافتہ موسیقار اے آر رحمان ان دنوں سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔ دراصل رحمان کی فلم سلمڈاگ ملینئیر کے گانے کو 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی تھی۔ جس میں انہوں نے اس تقریب کی ایک تصویر کو لے کر ان دنوں اے آر رحمان ٹرول ہو رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تصویر میں اے آر رحمان اپنی بیٹی ختیجا کے ساتھ دکھائی دئے۔ لیکن تصویر میں ختیجا برقع پہنے نظر آئیں۔جس پے ان کے چاہنے والوں نے ختیجا کے برقع پہننا ہرگز پسند نہیں آیا اور انہیں ٹرول کر دیا گیا۔

ٹرولنگ کے جواب میںاے آر رحمان کی بیٹی ختیجا نے کہا کہ مھجے میرے پاب نے کسی قسم کی نہ تو پابندی لگائی ہے اور نہ مھجے کسی نے پردہ کرنے کو مجبور کیا ہے ۔ اور نہ پردہ کرنے سے میرے والدین کا کوئی لینا دینا  ہے۔ مین جو کچھ کر رہی ہوں اپنی مرضی سے کر رہی ہوں۔
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top