جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مصر کی سب سے بڑی مسجد اور گرجا گھر کا افتتاح

07 جنوری, 2019 16:01

مصر میں ملک کی سب سے بڑی مسجد اور سب سے بڑے گرجا گھر کا افتتاح کردیا۔
مصر کی سب سے بڑی مسجد اور گرجا گھر قاہرہ کے قریب ملک کے نئے انتظامی دارالحکومت میں واقع ہیں۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے بھی مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ بعد میں عبدالفتح السیسی نے کاپٹک کرسمس کے موقع پر قِبطی عیسائیوں کے سب سے بڑے گرجا گھر کا بھی افتتاح کیا۔ مصر کے قدیم قِبطی عیسائی 25 دسمبر کے بجائے 7 جنوری کو کرسمس مناتے ہیں۔
 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top