جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

کیا ایچ آئی وی/ایڈز قابلِ علاج ہے؟

06 مارچ, 2019 19:26

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق لندن میں ’نیچر‘ جرنل میں شایع کی گئی حالیہ تحقیق میں بون میرو ٹرانسپلانٹ سے ایچ آئی وی وائرس سے نجات ممکن ہے۔
چین میں ایک سائنسدان جینکوئی نے دعوی کیا ہے کہ بون میرو میں پایاجانے والا سی سی آر 5 نامی پروٹین ایچ آئی وی کے خلاف مزاحمت کرنے کی کوشش کرتا ہے اور وہ اسکا بین القوامی سطح پر دو بچوں پر کامیاب تجربہ بھی کر چکے ہیں۔ بہت سی کمپنیاں اس تجربے کے بعد ’جین تھراپی‘ پر کام کر رہی ہیں۔ لیکن اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ صحیح مقدار میں بون میرو سیلز ٹرانسپلانٹ کیے جائیں۔
بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ذریعے ایچ آئی وی وائرس کے خاتمے کی اس تحقیق کو ایک کانفرنس میں عوام کے سامنے پیش کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top