جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

 سال 2019 کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا

06 جنوری, 2019 16:33

محکمہ موسمیات کے مطابق سال نو کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا۔ پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

رواں سال کا پہلا سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 34 منٹ پر شروع ہوگا۔ شام 6 بج کر 41 منٹ پر سورج مکمل طور پر چاند کے پیچھے چھپ جائے گا۔ سورج گرہن کا اختتام پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 49 منٹ پر ہو گا۔ سورج گرہن کا یہ نظارہ شمال مشرقی ایشیا، شمالی پیسفک، روس، کوریا، تائی پے اور ٹوکیو میں ممکن ہوگا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top