جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

انگلینڈ کے اسپتالوں میں آب مفت علاج ہوگا۔

05 دسمبر, 2018 20:12

انگلینڈ کے اسپتالوں میں ڈاکڑز نومولود بچوں کی پیدائش کے بعد  والدین کو بالکل مفت علاج کی سہولیات فراہم کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق ایسے جوڑے جو بچے کی پیدائش کی وجہ سے پریشان ہیں یا انہیں جلد غصہ کا شکار ہوجاتے ہیں وہ  ماہرین سے رجوع کر کے مفت سہولیات سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر 5 میں سے ایک عورت بچے کی پیدائش کے بعد ذہنی الجھن کا شکار ہوجاتی ہے جبکہ 10 میں سے 9 مرد پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں

اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایسے تمام افراد جو اولاد کی پیدائش کے بعد سے دماغی مسائل یا ذہنی الجھنوں کا شکار ہوتے ہیں انہیں مفت علاج کیا جائے گا جس کا مقصد اچھا گھر اور معاشرئے کو  تشکیل دینا ہے۔

 

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top