مقبول خبریں
میکسکو میں چھوٹا مسافر طیارہ رہائشی عمارت پر جاگرا
حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
طیارے میں موجود تمام افراد جان کی بازی ہار گئے.زخمیوں کو قریب کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔حادثے میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے ۔ روپوٹ کے مطابق عین شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارہ بہت نچلی اڑان پر سفر کر رہا تھا جس کے باعث یہ حادثہ ہوا ۔