جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

نریندر مودی نے اتر پردیش میں رائفل فیکٹری کا افتتاح کردیا

04 مارچ, 2019 18:54

مودی حکومت کےآخری ایام میں بھارتی عوام کوایک اورتحفہ کروڑوں بھارتیوں کوبنیادی تعلیم کی خستہ حالی کے باوجود مودی نے بھارت کی ریاست اترپردیش میں روس کے اشتراک سے تیارشدہ کلاشنکوف رائفل فیکٹری کا افتتاح کردیا گیا۔
مودی نے فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں روسی صدر کابھارت کےساتھ تعاون کرنے پرشکریہ بھی اداکیا۔ بھارتی وزیراعظم مودی نے اترپردیش کے قصبے امیٹھی میں ’اے۔ کے 203‘ رائفل فیکٹری کا افتتاح کیا۔ بھارتی وزیراعظم نے اس موقع پر روسی صدر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا۔ اتر پردیش کے وزیراعلیٰ ادیتیاناتھ کا کہنا تھا کہ اب ساڑھے سات لاکھ اے کےدو سو تین رائفلز ہمارے جوانوں کے ہاتھوں میں ہوں گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top