جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکا میں طوفانی بگولے سے 23 افراد ہلاک

04 مارچ, 2019 16:30

امریکی ریاست الاباما میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی۔
الاباما میں آنے والے خطرناک طوفانی بگولے نے 23 افراد کو نگل لیا۔ جبکہ کئی افراد شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا۔ طوفان کے باعث کئی گھر تباہ اور مواصلاتی نظام مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ متعدد درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ سڑکوں پر درخت گرنے کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top