جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پیرس میں سی پیک مخالف کانفرنس کی کوشش ناکام 

05 فروری, 2019 17:05

پیرس میں سی پیک مخالف کانفر س کی کوشش پاکستانی نوجوان نےناکام بنادی۔
سی پیک مخالف کانفرنس میں منتظمین چند لوگ بھی اکھٹےنہیں کرسکے۔ کانفرنس کامقصدیورپ میں سی پیک منصوبےکےخلاف منفی پروپیگنڈا اورپاکستان کےخلاف ہرزاہ سرائی کرنا تھا۔ سی پیک مخالف کانفرنس کی میزبانی نام نہاد تنظیموں کےعہدیدار منیرمینگل اورطلحہ صدیقی نےکی۔
کانفرنس میں مستقل بھارت کادورہ کرنےوالی خاتون نائلہ بھی موجود تھیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top