مقبول خبریں
قطر کی پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش
وزیر اعظم عمران خان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
قطر کےامیر شیخ تمیم بن حمدالثانی کا کہنا ہے دونوں ممالک کی بات چیت میں تعاون کے لئے تیار ہیں۔
قطر کےامیر نے خطے کے امن کے لیئے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا خیرمقدم کیا اور پاکستان بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے سہولیات فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی۔