جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارتی فوج کے جھوٹ کا پول خود بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے کھول دیا

01 مارچ, 2019 12:18

دفاعی تجزیہ کار نے بتادیا کہ گرنے والا طیارہ ایف 16 کا ٹکڑا نہیں بلکہ بھارتی مگ 21 کا ٹکڑا ہے۔
بھارتی افواج کے سفید جھوٹ کا پول خود بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے کھولتے ہوئے ٹی وی پر صاف صاف بتا دیا کہ گرنے والا طیارہ پاکستانی ایف 16 کا حصہ نہیں بلکہ بھارتی مگ 21 ہے۔ بھارتی اینکر بولتا رہا کہ یہ پاکستانی ایف 16 طیارہ ہے. لیکن دفاعی تجزیہ کار نے بتایا کہ یہ ایف 16 کا ٹکڑانہیں بلکہ مگ 21 کا حصہ ہے۔
بھارتی میڈیا اپنی ہی عوام کو بے وقوف بناتی رہی۔ اور بھارتی میڈیا سچ کو چھپانے کی ناکام کوشش کرتا رہا لیکن سچ سب کے سامنےآہی گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top