جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

برج خلیفہ پر سال نو کو خوش آمدید کہنے کے لئے شاندار آتش بازی

01 جنوری, 2019 07:02

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر سال نو کو خوش آمدید کہنے کے لئے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ دنیا بھر کے سیاحوں نے سحر انگیز آتش بازی کو دیکھا اور اپنے موبائل یہ خوبصورت لمحات محفوظ کرلیے۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top